اصحاب الحدیث کے ’علمی حلقے‘ میں خوش آمدید

ہم آپ سب کا اصحاب الحدیث علمی حلقے میں استقبال کرتے ہیں ۔ ان علمی حلقوں کا مقصد صحیح اور مستند دینی علم کو پهیلانا ہے ۔ان حلقوں کے ذریعے لوگوں   تک الله سبحانہ وتعالی کے دین کی تعلیم قرآن و سنت کی روشنی میں ، سلف الصالحین کی سمجھ کے مطابق پہنچائی جاتی ہے ۔ حلقوں کی تنظیم ویب پیج ، واٹس ایپ  /ٹیلیگرام  کے ذریعے کی جاتی ہے. ان آن لائن کورس کا مقصد آپ کو بنیادی علم فراہم کرانا ہے۔ان علمی حلقوں میں دروس اور علمی مواد براہِ راست ڈاکٹر مرتضیٰ بن بخش(حفظہ الله) کے دروس اور علمی کتابوں کی تشریح سے لئے گئے ہیں، جنہیں خصوصی طور پر اردو سمجهنے اور بولنے والے لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو انگلش ٹرانسکرپٹ پڑھ سکتے ہیں وہ  بھی اس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں  ۔ اصحاب الحديث کے علمی حلقے میں آپ کو تعلیم بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف مراحل میں ترتیب شدہ دروس، امتحانات  اور ان کے نتائج آپ کو بتدریجا علم میں پختگی فراہم کرے گی.

 ان شاءللہ 

---

 ضروری اعلان !!!


 بیچ ١١ رجسٹریشن اب بںد  ہو گیا ہے 



  بیچ ١١رجسٹریشن فارم  

  نیی بیچ کی خبر ہم ویب سائٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھیجیں گے ان شاءاللہ  -  پہلا مرحلہ : کلمہ توحید

جن کے پاس پہلے سے اکاؤنٹ ہے وہ ٹیلیگرام/ واٹس ایپ چینل (بیچ ١١) سے رابطہ کرسکتے ہیں ، جن کا  اکاؤنٹ ہے انکو رجسٹریشن کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

 اکاؤنٹ کے رجسٹریشن  کے لئے  ہر فرد کا  منفرد ای میل آئی ڈی استعمال کریں

  اکاؤنٹ کی  تصدیق  کرنے کے لئے  لنک کے ساتھ ایک تصدیقی ای میل بھیجا جائے گا – اس کے ذریعےاکاؤنٹ ایکٹو ہوگا، اگر کسی وجہ سے ای میل نہ ملے  تو ١ دن بعد ایڈمن  رجسٹریشن قبول کر لینگے - ان شاءالله بشرط فارم مکمل بھرا ہوا ھو , فارم میں یوزرنیم چھوٹے حروف سے لکھیں اور جو فارم میں پاس ورڈ اور یوزرنیم اپنے پاس حفظ کر لیں ، اسکے استعمال سے آپ ایک دن بعد لاگ ان کر سکیں گے 

بیچ ١١ میں رجسٹر سٹوڈنٹ کے لئے صرف 

اگر آپ ایڈمن سے رابطہ کرناچاہتے ہیں ہے تو  :  بیچ ١١  واٹس ایپ چینل  میں شامل ہونے کے لئے اپنے فون سے اس لوگو پر کلک کریں 

 

---

تمام لوگوں کے لیے  




اس رمضان میں سپیشل شورٹ کورس

جزعمّ کی مختصر تفسیر

 تمام لوگوں کے لیے 

(لوگ ان کی ضرورت نہیں)

---



دستیاب کورسز

کلمہ توحید

  • لا إله إلا الله
  • محمد رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم)





  القواعد الاربع کے 5 درس 

چوتھا مرحلہ (ا): کشف الشبہات  کی شرح 

اس کتاب "کن سلفیاً علی الجادۃ"  میں وہ اصول بتائے گئے ہیں جن کو سلف کے منہج اور تبلیغ کے بارے میں جاننا ضروری ہے اور ساتھ ہی سلف کی راہ پر چلنے کے لئےان کے راستے کی طرف رہنمائی فراہم کرتی ہے

مختصرکورس -  جز عمّ کی مختصر تفسیر ڈاکٹر مرتضی بن بخش حفظہ اللہ

مختصرکورس -  جز تبارك - تفسیر السعدی  کی مختصر تفسیراز ڈاکٹر مرتضی بن بخش حفظہ اللہ

تدبرالقرآن - قرآن مجید کی عظمت، قرآن مجید کو سمجھنے کا طریقہ، تدبر کے درجات