اصحاب الحدیث کے ’علمی حلقے‘ میں خوش آمدید

ہم آپ سب کا اصحاب الحدیث علمی حلقے میں استقبال کرتے ہیں ۔ ان علمی حلقوں کا مقصد صحیح اور مستند دینی علم کو پهیلانا ہے ۔ان حلقوں کے ذریعے لوگوں   تک الله سبحانہ وتعالی کے دین کی تعلیم قرآن و سنت کی روشنی میں ، سلف الصالحین کی سمجھ کے مطابق پہنچائی جاتی ہے ۔ حلقوں کی تنظیم ویب پیج ، واٹس ایپ  /ٹیلیگرام  کے ذریعے کی جاتی ہے. ان آن لائن کورس کا مقصد آپ کو بنیادی علم فراہم کرانا ہے۔ان علمی حلقوں میں دروس اور علمی مواد براہِ راست ڈاکٹر مرتضیٰ بن بخش(حفظہ الله) کے دروس اور علمی کتابوں کی تشریح سے لئے گئے ہیں، جنہیں خصوصی طور پر اردو سمجهنے اور بولنے والے لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے، جو انگلش ٹرانسکرپٹ پڑھ سکتے ہیں وہ  بھی اس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں  ۔ اصحاب الحديث کے علمی حلقے میں آپ کو تعلیم بالکل مفت فراہم کی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف مراحل میں ترتیب شدہ دروس، امتحانات  اور ان کے نتائج آپ کو بتدریجا علم میں پختگی فراہم کرے گی.

 ان شاءللہ 

---

 ضروری اعلان !!!

 بیچ ١٢  رجسٹریشن  



  بیچ ١٢ رجسٹریشن فارم  

 ہدایت: نئے بیچ 12 کی رجسٹریشن اب کھلی ہے، جو 16 مئی 2025 تک جاری رہے گی؛ نئے اکاؤنٹ کے لیے آپ کو نئے بیچ کے لیے فارم بھرنا ہوگا۔

نئی رجسٹریشن کے لیے فارم پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں، مثلاً:

  • یوزر نیم کے لیے چھوٹے حروف استعمال کریں۔

  • اپنی ای میل اور لاگ ان پاسورڈ کو محفوظ رکھیں تاکہ اکاؤنٹ ایک دن کے اندر ایڈمن کے ذریعے ایکٹیویٹ ہونے کے بعد لاگ ان کر سکیں۔

جن کے پاس پہلے سے اکاؤنٹ موجود ہے وہ ٹیلیگرام یا واٹس ایپ ایڈمنز سے رابطہ کریں۔

جن کے پاس اکاؤنٹ ہے انہیں دوبارہ رجسٹر کرنے کی ضرورت نہیں، وہ ایڈمن کے ذریعے کورسز کو دوبارہ کر سکتے ہیں۔

ہر فرد کے لیے منفرد ای میل آئی ڈی استعمال کریں۔ رجسٹریشن کے بعد ایک تصدیقی ای میل بھیجی جائے گی جس میں اکاؤنٹ ایکٹیویٹ (رجسٹر) کرنے کے لنکس ہوں گے۔

ایڈمن ایک دن کے بعد رجسٹریشن قبول کرے گا چاہے ای میل کنفرمیشن مکمل نہ بھی ہو، بشرطیکہ فارم مکمل ہو اور جمع کرا دیا گیا ہو۔

بیچ ١٢  میں رجسٹر سٹوڈنٹ کے لئے صرف 

اگر آپ ایڈمن سے رابطہ کرناچاہتے ہیں ہے تو  :  بیچ ١٢   واٹس ایپ چینل  میں شامل ہونے کے لئے اپنے فون سے اس لوگو پر کلک کریں 

 

---

تمام لوگوں کے لیے  




اس رمضان میں سپیشل شورٹ کورس

جزعمّ کی مختصر تفسیر

 تمام لوگوں کے لیے 

(لوگ ان کی ضرورت نہیں)

---



دستیاب کورسز

کلمہ توحید

  • لا إله إلا الله
  • محمد رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم)





  القواعد الاربع کے 5 درس 

چوتھا مرحلہ (ا): کشف الشبہات  کی شرح 

اس کتاب "کن سلفیاً علی الجادۃ"  میں وہ اصول بتائے گئے ہیں جن کو سلف کے منہج اور تبلیغ کے بارے میں جاننا ضروری ہے اور ساتھ ہی سلف کی راہ پر چلنے کے لئےان کے راستے کی طرف رہنمائی فراہم کرتی ہے

مختصرکورس -  جز عمّ کی مختصر تفسیر ڈاکٹر مرتضی بن بخش حفظہ اللہ

مختصرکورس -  جز تبارك - تفسیر السعدی  کی مختصر تفسیراز ڈاکٹر مرتضی بن بخش حفظہ اللہ

تدبرالقرآن - قرآن مجید کی عظمت، قرآن مجید کو سمجھنے کا طریقہ، تدبر کے درجات