کلمہ توحید
- لا إله إلا الله
- محمد رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم)
القواعد الاربع کے 5 درس
تین بنیادی ا صول -١٩ درس
چوتھا مرحلہ (ا): کشف الشبہات کی شرح
اس کتاب "کن سلفیاً علی الجادۃ" میں وہ اصول بتائے گئے ہیں جن کو سلف کے منہج اور تبلیغ کے بارے میں جاننا ضروری ہے اور ساتھ ہی سلف کی راہ پر چلنے کے لئےان کے راستے کی طرف رہنمائی فراہم کرتی ہے